سی ٹی اونے رکشہ ڈرائیوز کے مسائل حل کرنے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیدی 


لاہور(نامہ نگار)سی ٹی او لاہور کیپٹن(ر)مستنصر فیروز سے عوامی رکشہ یونین کے صدر مجید غوری نے ملاقات کی۔ ملاقات میں رکشہ ڈرائیورز کے مسائل کر زیر بحث لایا گیا۔صدر عوامی رکشہ یونین مجید غوری نے رکشہ سٹینڈز کے حوالے آگاہ کیا۔ ملاقات میں مصروف شاہراہوں پر باہمی مشاورت سے پارکنگ مسائل کو حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ سی ٹی او لاہور نے رکشہ ڈرائیورز کے مسائل کے حل کیلئے مشترکہ کمیٹیاں بھی تشکیل دے دی ہیںجبکہ رکشہ ڈرائیورز کو ٹریفک لیکچرز اور لائسنس جاری کئے جائیں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...