اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری نے ہفتہ کو پولیس دربار سے خطا ب کیااس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز،زونل ڈی پی اوز، ایس پی پلان اینڈ پٹرولنگ،ایس پی ہیڈکوارٹرز اور دیگرپولیس افسران و جوان بھی موجود تھے دربار میں پولیس ملازمین نے ذاتی اور سرکاری نوعیت کے مسائل ڈی آئی جی آپریشنز کے سامنے رکھے حل طلب مسائل کے متعلق موقع پر ہی احکامات جاری کئے گئے جبکہ باقی مسائل کے حل کیلئے یقین دہانی کروائی گئی ڈی آئی جی آپریشنز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو پولیس اہلکا ر اپنے فرائض منصبی کی ادائیگی میں اور شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ میں اہم کر دار ادا کر یں گے ان کی ہر ممکن حوصلہ افزائی کی جا ئے گی اور انعاما ت سے نو ازا جا ئے گا ۔