انتظامیہ امن پسندی کو کمزوری نا سمجھے، حافظ محمد حنیف

Feb 19, 2023


باندھی(نامہ نگار) سنی رابطہ کونسل کے صوبائی اور ضلعی رہنماوں حافظ محمدحنیف عثمانی،قاری منیر احمد حقانی، علامہ عامر فاروقی ،اور جعفر حسین جعفری نے  ایس ایچ اودوڑآفتاب میمن کی جانب سے قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے  سنی رابطہ کونسل کے ضلعی صدر قاری محمداکرم فاروقی کی بلاجواز گرفتاری امن خراب کرنے کی سازش ہے، دوڑ انتظامیہ ہماری امن پسندی کو ہماری کمزوری نا سمجھے ایس ایس پی اور ڈی آئی جی شہید بینظیر اباد آئی جی سندھ  ایس ایچ او دوڑ کو فوری معطل کر بے گناہ گرفتار قاری اکرم فاروقی کو رہا کر لے قانون کے تقاضے پورے کیے جائیں قاری محمداکرم فاروقی ایک معزز اور شریف انسان ہے  ان کی بلاجواز گرفتاری  قانون اور پولیس پر سوالیہ نشان ہے اور اگر قاری محمد اکرم فاروقی کو فوری رہا کیا جائے بصورت دیگر احتجاج کرنے پر مجبورہونگے۔

مزیدخبریں