پریس کلب سجاول کی  جنرل باڈی کا اجلاس 


سجاول(رپورٹ: اختر علی میواتی) پریس کلب سجاول کی جنرل باڈی کا اجلاس ، صدر اور سرپرست اعلی سمیت مکمل باڈی کا اعلان کردیا ۔ تمام ممبران کا نئی باڈی پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ دن پریس کلب سجاول جنرل باڈی کا اجلاس سرپرست اعلی سینئر صحافی ہدایت اللہ کہٹی کی زیر صدارت منعقد ہوا . جس میں سال نو 2023 ع کیلئے نئے عہدیداران کے ناموں کا اعلان کردیا گیا جس کے مطابق سرپرست اعلی کے لئے سینئر صحافی ہدایت اللہ کہٹی اور صدارت کے لئے سینئر صحافی حفیظ الرحمان میمن رحمانی کو منتخب کردیا گیا جبکہ دیگر عہدیداران میں نائب صدر امت?از علی سومرو ، جنرل سیکریٹری ندیم شہزاد کہٹی ، جوائنٹ سیکریٹری نظیر بارن ، فنانس سیکریٹری شبیر احمد ملاح ، اور آفیس سیکریٹری محمد خان تارڑو کو منتخب کردیا گیا ، جبکہ ورکنگ کمیٹی کے لئے س?نئر صحافیوں لدہو مچہارو ، اختر علی میواتی اور حنیف ملاح کو منتخب کیا گیا . اجلاس میں شریک تمام ممبران نے نئے منتخب عہدیداران پر مکمل اعتماد کا اظار کرتے ہوئے یہ امید ظاہر کی نئے منخب عہدیدارن عوام کے مسا?ل حل کروانے کے علاوہ صحافیوں کو درپیش مسائل اور پر?س کے ادارے کی ترقی کے لئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرینگے .

ای پیپر دی نیشن