ڈپٹی کمشنرحافظ آبادکی ہدایت،ہسپتال میں ایکسرے مشین ٹھیک کرادی گئی


حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)ڈپٹی کمشنر عمر فاروق وڑائچ کی ہدایت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ڈاکٹر کیپٹن اسد اکرم نے ہسپتال میں گذشتہ چھ ماہ سے خراب پڑی ڈیجیٹل ایکسرے مشین کو ٹھیک کروادیا ۔مذکورہ مشین کی خرابی کے باعث ہسپتال میں آنیو الے مریضوںکو بھاری اخراجات برداشت کرنے پڑ رہے تھے۔ ضلع بھر کے عوامی سماجی حلقوںکے علاوہ معروف سماجی راہنما عبدالجبار رضا، محمد اکمل تبسم نے ایم ایس ڈاکٹر اسد اکرم کا مشین کو ٹھیک کروانے پر شکریہ ادا کیا ۔ 

ای پیپر دی نیشن