سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کی برطانیہ کے ہسپتال میں ٹانگ کی سرجری


اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر و فاسٹ بولر سرفراز نواز کی برطانیہ کے ہسپتال میں ٹانگ کی سرجری کر دی گئی۔ سرجری کے بعد ہسپتال سے گھر شفٹ ہوگئے۔ ’’روزنامہ نوائے وقت‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز نواز نے کہا ہے کہ سرجری کے بعد گھر آگیا ہوں، ایک ماہ بعد دوسری ٹانگ کی سرجری بھی کی جائے گی۔ سرفراز نواز کا کہنا ہے کہ چلنے میں کافی تکلیف تھی جس کی وجہ سے آپریشن کرایا، ایک ماہ بعد دوسری ٹانگ کا بھی آپریشن ہو گا۔
سرفراز نواز

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...