پنجاب  میں انتخابات، سنگل بنچ فیصلے کے خلاف الیکشن کمشن کی انٹرا کورٹ اپیل پر کل سماعت 


لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب میں الیکشن کرانے کے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمشن کی انٹراکورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر ہو گئی ہے۔ جسٹس چودھری اقبال اور جسٹس مزمل اختر شبیر پر مشتمل ڈویژن بنچ 20 فروری کو سماعت کرے گا۔ انٹرا کورٹ اپیل میں الیکشن کمشن نے تحریک انصاف اور گورنر پنجاب کو فریق بنایا ہے۔ اپیل میں موقف اپنایا گیا ہے کہ سنگل بنچ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا ہے۔ قانون کے مطابق الیکشن کی تاریخ دینا الیکشن کمشن کا اختیار نہیں ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...