ہمیں تکبر ،غرور سے نہیں عاجزی سے زندگی گزارنی چاہیے :میاں عبدالرشید 

Feb 19, 2023


شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی میاں عبدالرشید نے شام اور ترکیہ میں آنیوالے زلز لے سے خوفناک تباہی ہلاکتوں اور زخمیوں پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کرتے کہاکہ اس ناگہانی آفت سے سبق سیکھتے ہوئے نماز ،قرآن اور اسلام سے اپنے رشتہ مضبوط بنانا ہو گا۔ ہمیں تکبر ،غرور سے نہیں بلکہ عاجزی سے زندگی گزارنی چاہیے ۔

مزیدخبریں