کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان پاکستان کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر علی خورشیدی نے سی پی او آفس حملے میں شہید اہلکار محمد سعید کی نماز جنازہ میں شرکت کی دریں اثنا فاتحہ خوانی ولواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئیصبر کی تلقین کی ۔اس دوران انکے ہمراہ قصبہ علیگڑھ جوائنٹ ٹان آرگنائزر ندیم پیرزادہ و اراکین ٹان کمیٹی یوسز زمہ داران و کارکنان نے بڑ ی تعداد میں شرکت کی۔