اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت)ایف بی آر کی دو خاتون افسروں کو اضافی چارج دے دےا گےا ۔کسٹم گروپ کی گریڈ22 کی افسر ثرےا احمد بٹ ممبر ایف بی آر ہیڈ آفس اسلام آباد کو ایڈمن ایچ آر کا اضافی چارج دے دےا گےا ہے ، گریڈ 20 کی افسر زاہدہ شریف ایف بی آر ان لینڈ ریونیو کمشنر ملتان کو، کمشنر ملتان ریجن (WHT)کا اضافی چارج دے دیا گےا ہے۔
اضافی چارج
ایف بی آر کی دو خاتون افسروں کو اضافی چارج دے دےا گےا
Feb 19, 2023