پی ٹی آئی سے ابھی تک کچھ بھی حتمی طے نہیں پایا، سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی پی 

پشاور (آئی این پی ) مرکزی سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز ملک حبیب نور کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سمیت دیگر جماعتوں سے مذاکرات جاری ہیں لیکن ابھی تک کسی سے کوئی بھی حتمی چیز  طے نہیں پائی ہے۔ مرکزی سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز ملک حبیب نور  نے کہا کہ پارٹی نے پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کی ذمہ داری مجھے سونپی ہے۔  انہوں نے کہا کہ پی  پی ٹی آئی سمیت دیگر جماعتوں سے مذاکرات جاری ہیں تاہم  پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز نے پی ٹی آئی سے ابھی تک حتمی مذاکرات یا کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...