لاہور(نامہ نگار) بند روڈ کے علاقے محمود بوٹی ترکی روڈ پر ایک تعمیراتی بلڈنگ کا لوہے کا گیٹ اوپر گرنے سے 34 سالہ مزدوراجمل اللہ بخش نیچے دب کر جاں بحق ہو گیا ہے۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔
لوہے کا گیٹ اوپر گرنے سے مزدور جاں بحق
Feb 19, 2024