سرائے مغل(نامہ نگار) گزشتہ روز ڈکیتی میں قتل ہونے والے نوجوان کے قاتل تا حال ٹریس نہ ہو سکے ۔ڈاکوؤں کے ہاتھوں زخمی نوجوان کی حالت خطرے میں،مقتول کو ہزاروں سوگواروں نے سپرد خاک کر دیا۔تھانہ سرائے مغل میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی خونی ڈکیتی پر جنازہ میں شامل عوام سراپا احتجاج ۔عوامی احتجاج کی نمایاں خبریں شائع ہونے کے بعد ڈی پی او قصور نے بند پولیس چوکی بلوکی بحال کر دی ۔
سرائے مغل:دوران ڈکیتی قتل کرنے والے ملزم تاحال ٹریس نہ ہوسکے
Feb 19, 2024