رفح پر  اسرائیلی  فوج کے حملے کی  بابت گروپ  7کا اظہار تشویش

Feb 19, 2024

  میونخ (آئی ا ین پی ) اٹلی کے وزیر خارجہ نے غاصب اسرائیل کو بین الاقوامی قوانین پر عمل کرنے کا پابند بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ گروپ  7 کے وزرائے خارجہ کو رفح پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کے بھیانک نتائج پر گہری تشویش لاحق ہے۔ 

مزیدخبریں