لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے619روپے، زندہ برائلر کی قیمت 5روپے اضافے سے427روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت237روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلواضافہ، انڈوں کے ریٹ مستحکم
Feb 19, 2024