پی پی ارکان سندھ اسمبلی کو آج کراچی پہنچنے کی ہدایت‘ وزیراعلیٰ مراد شاہ ہوں گے

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پیپلز پارٹی نے سندھ میں آئندہ وزیراعلیٰ کیلئے مشاورت مکمل کر لی۔ ذرائع سندھ بھر سے نومنتخب تمام ارکان سندھ اسمبلی کو آج کراچی پہنچنے کی ہدایت کی۔ مراد علی شاہ کو ایک بار پھر سندھ کا وزیراعلیٰ بنایا جائے گا۔ پیپلز پارٹی قیادت 2 دن میں وزیراعلیٰ کیلئے مراد علی شاہ کے نام کا باضابطہ اعلان کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...