پولیس کی کارروائی‘ اشتہاری گرفتار‘ اسلحہ برآمد

شرقپور شریف (نامہ نگار)پٹرولنگ پولیس ملک پور نے کارروائی کرتے 3سال سے روپوش مجرم اشتہاری کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔ ڈی ایس پی پٹرولنگ ننکانہ ملک اسلم کی زیر نگرانی انچارج چوکی ملک پور راناعامر اقبال‘ سب انسپکٹر ملک بلال صدیقی نے ٹیم کے ہمراہ 3 سال سے روپوش مجرم اشتہاری محمد علی کو گرفتار کرلیا اور قبضہ سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد کرلیا ۔

ای پیپر دی نیشن

فخر آدمیت یا شرم آدمیت 

پس آئینہ خالدہ نازش   لومڑی نے پورے جنگل میں افواہ پھیلا دی کہ جنگل کے بادشاہ شیر نے چھوٹے اور کمزور جانوروں کا شکار نہ ...