قصور: ٹرالی کی زد میں آکر 40 سالہ شخص جاں بحق

قصور(نمائندہ نوائے وقت)قصور پتوکی ملتان روڈ پر واقع تاج پٹرولیم گہلن پھاٹک کے قریب حادثہ پیش آیا جس میں 40 سالہ شبیر جاں بحق ہو گیا۔ شبیر پودوں سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالے پر بیٹھا تھا اور پاؤں سلپ ہو گیا، جس کی وجہ سے وہ گر کر ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آ گیااور شبیر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ 

ای پیپر دی نیشن

فخر آدمیت یا شرم آدمیت 

پس آئینہ خالدہ نازش   لومڑی نے پورے جنگل میں افواہ پھیلا دی کہ جنگل کے بادشاہ شیر نے چھوٹے اور کمزور جانوروں کا شکار نہ ...