نارنگ منڈی: 18 قادیانیوں  نے اسلام قبول کر لیا

نارنگ منڈی (نمائندہ نوائے وقت) تین خاندانوں پر مشتمل 18 قادیانیوں نےقادیانیت سے توبہ کر کے مجاہدختم نبوت امیرتحریک فدایان ختم نبوت قاری محمدافضل باجوہ کے ہاتھ پراسلام قبول کر لیا۔ نواحی گائوں باٹھانوالہ کے رہائشی محمدعمران محمدامتیاز اور محمدعادل نے 18 افراد کے ہمراہ حضرت محمدؐ کی ختم نبوت پر ایمان لے آئے اس موقع پر قاری محمدافضل باجوہ نے کہاکہ اللہ کریم کا کروڑوں بار شکر اداکرتے ہیں کہ 18 افراد کو ایمان کی دولت نصیب ہوئی ہے۔اس موقع پر چوہدری خالد ناگرہ ‘ ساجد ناگرہ اور عابد ناگرہ بھی موجودتھے۔

ای پیپر دی نیشن

فخر آدمیت یا شرم آدمیت 

پس آئینہ خالدہ نازش   لومڑی نے پورے جنگل میں افواہ پھیلا دی کہ جنگل کے بادشاہ شیر نے چھوٹے اور کمزور جانوروں کا شکار نہ ...