شیخوپورہ : پولیس کی کارروائیاں  متعدد ملزم گرفتار‘ منشیات برآمد

شیخوپورہ (نمائند ہ خصوصی) ڈی پی او بلال ظفر شیخ کی ہدایت پر تھانہ سٹی بی ڈویژن پولیس کے ایس ایچ او خرم شہزاد ڈوگر نے منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کرتے 8 منشیات فروش کو گرفتار کر کے ان سے لاکھوں روپے مالیت کی 5 کلو چرس ، آئس ، شراب برآمد کر لی اور ملزمان عاطف محمد علی عر ف منی ، اشرف عرف اچھی سیماب مسیح ،محمد امین ،تنویر حسین ،بوٹا ،اعجاز عرف ججی کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے ہیں علاوہ ازیں ایس ایچ او خرم شہزاد ڈوگر نے پتنگ فروشوں او ر پتنگ بازوں کیخلاف بھی کریک ڈائون کر کے متعدد پتنگ فروشوں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے۔

ای پیپر دی نیشن

فخر آدمیت یا شرم آدمیت 

پس آئینہ خالدہ نازش   لومڑی نے پورے جنگل میں افواہ پھیلا دی کہ جنگل کے بادشاہ شیر نے چھوٹے اور کمزور جانوروں کا شکار نہ ...