شیخوپورہ: نجی سکول کی سالانہ  تقریب تقسیم انعامات

شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی) سکائی لارک انٹرنیشنل سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی جس میں تمام کلاسز کے پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کو شیلڈز اور میڈلز دئیے گئے۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری شمس حسن بھٹی ایڈووکیٹ، اظہر شاہ کھگھہ ایڈووکیٹ، ضیاء السلام سلیمی تھے جبکہ تقریب کی صدارت یاسین مرزا ایڈووکیٹ نے کی اس موقع پر پرنسپل عفیفہ سعید و دیگر بھی موجود تھے تقریب میں طلباء وطالبات نے ملی نغموں اور تعلیمی معیار کے حوالہ سے ٹیبلو بھی پیش کئے۔ 

ای پیپر دی نیشن

فخر آدمیت یا شرم آدمیت 

پس آئینہ خالدہ نازش   لومڑی نے پورے جنگل میں افواہ پھیلا دی کہ جنگل کے بادشاہ شیر نے چھوٹے اور کمزور جانوروں کا شکار نہ ...