سندھ کے ارکان کا سکھر، کراچی موٹروے کیلئے فنڈز فراہمی کا مطالبہ

ایوان زیریں کااجلاس ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی میرمصطفی شاہ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا، سندھ سے تعلق رکھنے والے متعدد ارکان نے سکھر تا کراچی موٹروے کے لیے فنڈز کی فراہمی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ یہ انتہائی اہم منصوبہ ہے حکومت کو اس کی فنڈنگ کرنا چاہئے۔ عالیہ کامران نے یونیورسٹیوں کی مالی مشکلات کے حوالے سے ایوان کی توجہ مبذول کروائی۔ پیپلز پارٹی نے ایوان میں وزراء کی عدم موجودگی کے معاملے کو پھر ایوان میں زیر بحث لا یا بلکہ پی پی کی جانب سے قومی اسمبلی میں کارروائی اور طریق کار کے قواعد 2007ء میں ترامیم پیش کیں‘ ترامیم سید رفیع اللہ نے پیش کیں جس کے بعد ڈپٹی کمشنر نے ترامیم متعلقہ کمیٹی کو ریفر کردیں۔

ای پیپر دی نیشن

فخر آدمیت یا شرم آدمیت 

پس آئینہ خالدہ نازش   لومڑی نے پورے جنگل میں افواہ پھیلا دی کہ جنگل کے بادشاہ شیر نے چھوٹے اور کمزور جانوروں کا شکار نہ ...