ڈپٹی کمشنر کاماڈل ٹاؤن کے مختلف علاقوں کا دورہ‘ صفائی اقدامات کا جائزہ لیا 

لاہور(خبرنگار) ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے ماڈل ٹاؤن کے  علاقوں کا دورہ کیا، صفائی اقدامات کا جائزہ لیا۔  ۔سی او ایم سی ایل شاہد عباس کاٹھیا، اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن عبدالباسط صدیقی اور دیگر ہمراہ تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے بریفنگ دی۔ ڈی سی لاہور نے والٹن کنٹونمنٹ بورڈ کو  صفائی اقدامات میں بہتری لانے کی ہدایت کی۔  انہوں نے  ایل ڈبلیو ایم سی حکام کو  فیلڈ میں سرپرائز دورے کرنے، ورکرز کی حاضری، صفائی میکانزم پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

ای پیپر دی نیشن

فخر آدمیت یا شرم آدمیت 

پس آئینہ خالدہ نازش   لومڑی نے پورے جنگل میں افواہ پھیلا دی کہ جنگل کے بادشاہ شیر نے چھوٹے اور کمزور جانوروں کا شکار نہ ...