امام اعظم ابو حنیفہ نے شورائی طرز پر فقہ مرتب کی:علامہ اشرف جلالی 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم و تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائی سکول نیو کرول شالیمار ٹاؤن لاہور میں 45ویں افکارِ رضا سیمینار کے موقع پر ’’امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ کانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کے ناظم مولانا سرفراز احمد حامدی جلالی تھے۔ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے ’’امامتِ ابی حنیفہ‘‘ کے موضوع پر امام احمد رضا بریلوی قدس سرہ العزیز کی تحقیقات پر مشتمل مفصل مقالہ پیش کیا۔ انہوںنے کہا امام الائمہ امام اعظم ابو حنیفہ کے تلامذہ میں سے سینکڑوں منصب امامت پر فائز ہوئے۔ام ابو حنیفہ کی فقاہت پر انہیں سیدنا امام محمد باقر اور سیدنا امام جعفر صادق نے بھی خراج تحسین پیش کیا۔ امام اعظم ابو حنیفہ نے شورائی طرز پر فقہ مرتب کی۔

ای پیپر دی نیشن

فخر آدمیت یا شرم آدمیت 

پس آئینہ خالدہ نازش   لومڑی نے پورے جنگل میں افواہ پھیلا دی کہ جنگل کے بادشاہ شیر نے چھوٹے اور کمزور جانوروں کا شکار نہ ...