ٹبہ سلطانپور ( نامہ نگار ) مودی سرکار ہوش کے ناخن لے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے ان خیالات کا اظہار معروف سماجی رہنماء راجہ عمر نواز نے اپنے آبائی چک نمبر 198 ڈبلیو بی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ھوے کیا ھے انھوں نے کہا ھے کہ مودی سرکار ہوش کے ناخن لے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرے مقبوضہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ھے کشمیریوں کو استصواب راے کا حق دیا جاے