ملتان (سپیشل رپورٹر ) میاں نواز شریف حمایت تحریک کے چئیرمین ملک رمضان اعوان چیئرپرسن حدیقہ جبین ایڈووکیٹ نے کہا کہ سمیرا صدیق ایڈووکیٹ وکلاء برادری کے لئے بھرپور کردار ادا کر رہی ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے ان کو ایوارڈ دینے کے موقع پر کیا انھوں نے کہا سمیرا صدیق شاعری میں بھی اپنا مقام رکھتی ہیں سمیرا صدیق نے کہا کہ ایوارڈ میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے ۔