محکمہ تعلیم کی مانیٹرنگ ٹیم کا چھاپہ: سٹاف  بچوں کو پڑھانے کی بجائے  سوھا نجنا  توڑنے میں مصروف : پانچ  ٹیچر  معطل 

خان گڑھ (نمائندہ خصوصی)  محکمہ تعلیم کی مانیٹرنگ ٹیم کا چھاپہ، گورنمنٹ پرائمری سکول خانپور بگاشیر ضلع مظفرگڑھ کا سٹاف سکول میں بچوں کو پڑھانے کی بجائے سکول میں لگے سوھا نجنا کا پھل توڑنے میں مصروف پایا گیا۔ مانیٹرنگ ٹیم کی شکایت پر 4 ٹیچرز سلمان ریاض، محمد عدیل، ارشد سردار اور ہیڈ ٹیچر عمر فاروق کو معطل کردیاگیا۔ اور ان کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

فخر آدمیت یا شرم آدمیت 

پس آئینہ خالدہ نازش   لومڑی نے پورے جنگل میں افواہ پھیلا دی کہ جنگل کے بادشاہ شیر نے چھوٹے اور کمزور جانوروں کا شکار نہ ...