عوام کو صحت سہولیات کی فراہمی کو ممکن بنایا جارہا : سی ای او ہیلتھ راجن پور

 کوٹلہ مغلاں،محمد پور دیوان(نمائندہ نوائے وقت ،نمائندہ خصوصی) عوام کو ان کی دیلز پر صحت کی سہولیات کی فراہمی کو ممکن بنایا جارہا ہے۔ مریم نواز کلینک پر اب تک اٹھ ڈلیوری کے کیس کامیابی کے ساتھ ہو چکے ہیں۔گزشتہ رات سائرہ بی بی دختر عطاء  اللہ کا ڈیلوری کا کیس ہوا جس میں صحت مند بچہ پیدا۔مریض کے ورثاء نے کہا کی پہلی مرتبہ مریضوں کے ساتھ اچھا سلوک۔ ادوایات اور ڈیلوری کے کیس ہورہے ہیں۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر محمد ریاض خان میکن نے بتایا کہ مریم نواز کلینک کے مثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ دیہی خواتین کو ان کی دیلز پر صحت کی سہولیات مل رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

فخر آدمیت یا شرم آدمیت 

پس آئینہ خالدہ نازش   لومڑی نے پورے جنگل میں افواہ پھیلا دی کہ جنگل کے بادشاہ شیر نے چھوٹے اور کمزور جانوروں کا شکار نہ ...