پرویز رانا نے فلم” انڈر ورلڈ“ شروع کر دی

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار پرویز رانا نے انڈر ورلڈ کے نام سے نئی فلم شروع کی ہے۔ اس کی موسیقی وجاہت عطرے نے تیار کی ہے۔ اداکارہ نرگس فلم میں ہیروئن کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ پرویز رانا نے بتایا کہ بہت جلد فلم کی شوٹنگ شروع کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن