امریکہ میںپاکستان کیجانب سےمتعین کی گئی نئی سفیرشیری نےرحمان وائٹ ہاوس میں امریکی صدرباراک اوبامہ کواپنی سفارتی اسناد پیش کیں گی۔ادھرپاکستانی سفیرشیری رحمان کے علاوہ پندرہ دوسرے ممالک کےسفیروں نےبھی صدراوبامہ کوسفارتی اسناد پیش کیں۔شیری رحمان اس سے قبل وزیراطلاعات کی اہم ذمہ داریاں بھی نبھا چکی ہیں۔واضح رہے کہ پاکستانی حکومت نےمیموگیٹ سکینڈل کے بعد امریکہ میں متعین سابق سفیرحسین حقانی سےاستعفی لے لیا تھا جس کے بعد شیری رحمان کوحسین حقانی کی جگہ سفیرمقررکیا گیاہے۔