سابق صدرجنرل پرویزمشرف کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،امریکہ اس میں مداخت نہیں کرے گا۔ امریکہ محکمہ خارجہ

Jan 19, 2012 | 16:01

سفیر یاؤ جنگ
واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریا نولینڈ کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف عام شہری کی حیثیت سے امریکہ آسکتےہیں اورمختلف تقریبات میں بھی شریک ہوسکتےہیں۔انکا کہنا تھا کہ سابق پاکستانی صدر الکیشن میں مدد حاصل کرنے کیلئےامریکی محکمہ خارجہ کے کسی اہلکارسے ملاقات نہیں کررہے۔پاکستان کی اپنی پالیسیاںہیں اورامریکہ پاکستان کےاندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گا۔
مزیدخبریں