لاہور (خصوصی نامہ نگار) ریلوے انتظامیہ نے ملتان سے کراچی سٹی کے درمیان چلنے والی 26 ڈی این بہاﺅالدین زکریا ایکسپریس کے اوقاتِ کار تبدیل کر دیئے ہیں، جس کے مطابق کراچی کے لئے ملتان ریلوے سٹیشن سے شام 4:00 بجے کی بجائے 6:45 پر روانہ ہوا کرے گی، اس فیصلہ پر فوراً عملدرآمد ہوگا۔