اسلام آباد(کامرس ڈیسک )سےالکوٹ چےمبر آف کامرس علی بابا ڈاٹ کام (www.Alibaba.com) جےسے دنےا کے سب سے معتبر تجارتی ادارے کی زےرِ شراکت ملک کے چھوٹے و درمےانی درجے کے تجارتی اداروں ) SMEs) کو بذرےعہ انٹرنےٹ جدےد ترےن آن لائن کاروباری و تجارتی سرگرمےوں کی عملی و نظری تربےت فراہم کرنے کےلےے ہمےشہ پےش پےش رہے گا۔ےہ بات سےالکوٹ چےمبر آف کامرس اےنڈ انڈسٹرےز کے نا ئب صدرکاشف الماس نے وفد سے خصوصی ملاقات کے دوران کی۔