چکوال (آن لائن) سابق صدارتی امیدوار جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری اور حکومت کے درمیان اسلام آباد ڈیکلیئریشن کی آئینی حیثیت تو کوئی نہیں البتہ ایک شفاف الیکشن کروانے کی طرف اسے مثبت پیش رفت قرار دیا جاسکتا ہے۔
اسلام آباد ڈیکلیریشن کی کوئی حیثیت نہیں شفاف الیکشن کی طرف مثبت پیش رفت ہے: جسٹس (ر) وجیہہ الدین
Jan 19, 2013