سیاسی قوتوں نے جمہوریت بچانے کیلئے بروقت سٹینڈ لیا: شیخ قیصرمحمود

Jan 19, 2013

لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) اوورسیز کے مرکزی سیکرٹری جنرل شیخ قیصر محمود نے کہا ہے کہ جمہوری سیاسی قوتوں نے جمہوریت بچانے کیلئے بروقت اوردرست سٹینڈ لیا۔ رائیونڈ میں ہونے والے دوررس فیصلوں سے جمہوریت کودرپیش خطرہ ٹل گیا۔ قومی سیاسی قیادت کے درمیان اتفاق رائے جمہوریت دشمن قوتوں کیلئے ایک سخت پیغام ہے۔ 

مزیدخبریں