غلامی کےموضوع پربنائی گئی فلم "جینگو ان چینڈ "نے شمالی امریکا میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دیئے۔

آسکر ایوارڈ یافتہ کونٹن ٹارنٹینو ہدایت کاری میں بنائی گئی فلم تین ہفتے پہلے دنیا بھرمیں ریلیز کی گئی تھی،،،،،اس عرصے میں فلم نے شمالی امریکا میں بارہ کروڑ اکانوے لاکھ ڈالر کما لئے جبکہ ٹارنٹینو کی ہی فلم "انگلوریس باسٹرڈز نے اس دوران میں بارہ کروڑ چون لاکھ ڈالرکا بزنس کیا،،،،ناقدین کی جانب سے تنقید کانشانہ بنائے جانےکےباوجود فلم مقبولیت کے ریکارڈ قائم کر رہی ہے،،،، فلم کو بہترین اسکرین پلے کا گولڈن گلوب ایوارڈ بھی ملا ہے۔

ای پیپر دی نیشن