سندھ میں خسرہ موت بانٹتا رہا، دادو میں مزید دوبچے جاں بحق، پچیس دن میں ہلاکتوں کی تعداد پچیس ہوگئی.

دادو کے نواحی گاؤں ولی محمد لراء میں ایک سالہ نایاب اور دوسالہ وزیراں خسرےکےباعث جاں بحق ہوئے. اہل علاقہ کاکہناہےکہ محکمہ صحت کی جانب سے علاقےمیں ویکسی نیشن نہیں کی گئی جس کےباعث بچوں کی اموات معمول بن چکی ہیں. انہوں نے محکمہ صحت کےحکام سے مطالبہ کیا کہ فوری طورپرویکسی نیشنی کرکےمعصوموں کی زندگیوں کو درپیش خطرات کاتدارک کیاجائے.

ای پیپر دی نیشن