انسداد دہشت گردی کی خصوصی کی عدالت نبمر ایک کے جج حبیب الرحمان کوبتایا کہ کہ ممبئی حملہ کیس میں جن گواہوں کے بیانات آج ریکارڈ ہونے تھے وہ عدالت میں پیش نہیں ہوسکے جس پر عدالت نے کیس کی سماعت نو فروری تک ملتوی کردی۔ جب کہ عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کی اہلیہ صہبا مشرف کی اکاؤنٹ بحال کرنےسےمتعلق درخواست کی سماعت بھی بغیر کسی کارروائی کے نو فروری تک ملتوی کردی ۔