راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی کی عدالت میں سابق صدرپرویز مشرف کی اہلیہ صہبا مشرف کی اکاؤنٹ بحال کرنےسےمتعلق درخواست کی سماعت نو فروری تک ملتوی کردی گئی۔

Jan 19, 2013 | 15:33

انسداد دہشت گردی کی خصوصی کی عدالت نبمر ایک کے جج حبیب الرحمان کوبتایا کہ کہ ممبئی حملہ کیس میں جن گواہوں کے بیانات آج ریکارڈ ہونے تھے وہ عدالت میں پیش نہیں ہوسکے جس پر عدالت نے کیس کی سماعت نو فروری تک ملتوی کردی۔ جب کہ عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کی اہلیہ صہبا مشرف کی اکاؤنٹ بحال کرنےسےمتعلق درخواست کی سماعت بھی بغیر کسی کارروائی کے نو فروری تک ملتوی کردی ۔

مزیدخبریں