ہلاکت کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار کرلی گئی ,کامران فیصل کی موت کوخودکشی قراردےدیاگیا, کامران فیصل کےجسم پرتشددکےنشانات نہیں ملے:ذرائع

Jan 19, 2013 | 17:51

اے سی سیکریٹریٹ نعمان یوسف کوکامران فیصل کی پراسرار موت کےاسباب معلوم کرنےکےلیے تحقیقاتی افسرمقرر کیا گیا ہے ،،،،تفتیش کےدوران کامران فیصل کے قربیی دوستوں ،ہاسٹل اسٹاف اورنیب افسران کے بیانات بھی قلمبند کیے جائیں گے،،دوسری طرف کامران فیصل کی موت کامعمہ ابھی تک حل نہیں ہوسکا،،،،اورپولی کلینک کےڈاکٹروں کی تین رکنی ٹیم نے ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیارکی ہے جس میں کامران فیصل کی موت کو خودکشی قراردیا گیا ہے،،،،رپورٹ کے مطابق کامران فیصل کے جسم پر کسی قسم کے تشدد اور گولی لگنے کے نشانات نہیں ہیں،،،،،

مزیدخبریں