شاہ فرمان کے حلقے کی بجلی میں نے نہیں، پیسکو نے کاٹی: عابد شیر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ شاہ فرمان کے حلقے کی بجلی میں نے نہیں کٹوائی، بجلی پیسکو نے کاٹی ہے، انہیں ہی پتہ ہو گا۔قبل ازیں اطلاع آئی تھی صوبائی وزیر خیبر پی کے شاہ فرمان کے حلقے میں کچھ دیہات کی بجلی کاٹ دی گئی ہے۔ شاہ فرمان نے الزام لگایا ہے یہ انتقامی کارروائی کی گئی ہے۔ انہوں نے عدالت جانے کی دھمکی بھی دی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...