شارجہ: ڈکیتیوں میں ملوث پاکستانی گروہ گرفتار، پلاسٹک گن دکھا کر لوگوں کو لوٹتے تھے

شارجہ (نوائے وقت رپورٹ) شارجہ پولیس نے ڈکیتیوں میں ملوث پاکستانی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گینگ میں ملوث ملزم پلاسٹک گن دکھا کر لوگوں کو لوٹتے تھے۔ ملزمان ڈکیتی کی کئی وارداتوں میں ملوث  ہیں۔

ای پیپر دی نیشن