نوشہرہ: شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کلین اپ‘ 18 افراد گرفتار

نوشہرہ (ثناء نیوز) نوشہرہ  کے علاقے رسالپور کے مضافات میں شدت پسندوں کی موجودگی پر نوشہرہ پولیس نے علاقے میں گرینڈ کلین  اپ آپریشن کا آغاز کر دیا۔ سرچ آپریشن میں دو سو سے زاہد پولیس اہلکار، ایلیٹ فورس، لیڈیز پولیس، حساس اداروں اور بم ڈسپوزل سکواڈ کے اہلکار شریک ہیں۔ رسالپور کے مضافات میں بغیر نمبر پلیٹ و کاغذات موٹر سائیکلوں کیخلاف کریک ڈائون کیا گیا جبکہ گاڑیوں کی تلاشی لی گئی۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز خطاب کلے میں شدت پسندوں نے تربیلہ سے پشاور جانے والی ہائی ٹرانسمیشن لائن کو بموں سے اڑانے کی کوشش کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...