بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں گھپلے‘ چیئرمین نے تحقیقات کیلئے کیسز نیب کو بھجوا دیئے

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں گھپلے‘ چیئرمین نے تحقیقات کیلئے کیسز نیب کو بھجوا دیئے

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) ڈی جی بی آئی ایس پی نے کہا ہے کہ بےنظیر انکم سپورٹ کے تمام پروگرامز پر نظرثانی کی جا رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پروگرام کی مانیٹرنگ کا عمل تھرڈ پارٹی کے ذریعے کرانے کی تجویز دی گئی ہے۔ وسیلہ روزگار اور وسیلہ حق پروگرامز پر نظرثانی کی جا رہی ہے۔ مختلف پروگرامز میں گھپلوں کی تحقیقات کے لئے نیب کو کیسز بھیج دئیے۔ نیب کو کیسز چیئرمین بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام نے بھیجے ہیں۔ ذرائع کے مطابق میڈیا مہم وسیلہ روزگار اور وسیلہ حق پروگرام میں مبینہ طور پر کرپشن ہوئی ہے۔
کیسز

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...