لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ شہباز شریف کو اوور ورکنگ کی وجہ سے ڈاکٹروں نے تمام سرگرمیاں معطل کر کے آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ہفتے کو بھی وزیراعلیٰ نے صبح سے سرکاری مصروفیات کا آغاز بھرپور طریقے سے کیا تاہم دوپہر تک انکی طبیعت پر تھکاوٹ کے اثرات ظاہر ہونے لگے جو کہ خلاف معمول بات تھی۔ فوری طور پر ڈاکٹروں نے انکا معائنہ کیا اور انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے جس پر وزیراعلیٰ نے سرکاری و سیاسی مصروفیات ترک کردیں اور گھر پر آرام کر رہے ہیں۔
شہباز شریف کا معائنہ‘ ڈاکٹروں کے مشورے پر مصروفیات ترک کر کے آرام کیا
Jan 19, 2014