سندھ ہائی کورٹ سمیت اعلیٰ عدلیہ دہشت گردی سے متعلق روزانہ 200 مقدمات کی سماعت کرے گی

Jan 19, 2015

اسلام آباد (آن لائن) سندھ ہائی کورٹ سمیت اعلیٰ عدلیہ دہشت گردی سے متعلق روزانہ 200 مقدمات کی سماعت کرے گی۔ ججز کی سیکیورٹی مزید سخت‘ عدالتوں واک تھرو گیٹس میں اضافہ بھی کر دیا جائے گا۔ جبکہ خصوصی عدالتیں روزانہ 5 مقدمات کو نمٹائیں گی۔

مزیدخبریں