کمالیہ: پولیس نے مولانا محمد احمد لدھیانوی کے گھر اور مدرسے کا گھیرائو ختم کر دیا

کمالیہ (نامہ نگار) پولیس نے 32 گھنٹوں بعد مولانا محمد احمد لدھیانوی کے گھر اور مدرسہ کا گھیرائو ختم کر دیا، کوئی گرفتاری عمل میں نہ آئی۔ تفصیلات کے مطابق سرپرست اہل سنت و الجماعت مولانا محمد احمد لدھیانوی کے سعودیہ سے اپنے آبائی گھر میں آمد کے بعد اُن کے آبائی گھر اور مدرسہ کا گھیرائو کر لیا گیا تھا جو تقریباً 32 گھنٹے جاری رہا تاہم یہ گھیرائو 32 گھنٹوں کے بعد بغیر کسی پیشرفت کے اچانک ختم کر دیا گیا اور ذرائع کے مطابق مولانا محمد احمد لدھیانوی تاحال اپنے گھر میں موجود ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...