مرد خواتین کی باتوں پر دھیان دیا کریں، اکڑ نہ دکھائیں: پوپ کا مشورہ

ویٹی کن سٹی (نوائے وقت رپورٹ) کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے مردوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ خواتین کی باتوں اور خیالات پر دھیان دیا کریں اور اکڑ نہ دکھایا کریں۔
پوپ

ای پیپر دی نیشن