یورپ والے مسلمانوں کو الزام دے کر خوددہشت گردی پھیلاتے ہیں: مفتی اعظم جموں و کشمیر

سرینگر (کے پی آئی) مفتی اعظم جموں و کشمیر، مسلم پرسنل لا بورڈ اور دینی جماعتوں کے اتحاد تحاد ملت کے سربراہ مفتی بشیر الدین نے گستاخانہ خاکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالم اسلام میں جو بے چینی پائی جاتی ہے وہ ایسے شر پسندوں کی ریشہ دوانیاں ہیں جو مسلمان کو دہشت گردی کا الزام دے کر خودد ہشت گردی پھیلاتے ہیں ۔ مفتی اعظم نے کہا کہ مسلمان ہرگز دہشت گرد نہیں ہوسکتا ہے بلکہ وہ امن پسند نظام حیات کا ایک اہم ستون ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...