ایک فرد کے حقوق

قرآن مجید مسلمانوں کا ہمہ گیر ضابطہ¿ حیات ہے۔ مذہبی، سماجی، شہری، کاروباری، فوجی، عدالتی، تعزیری اور قانونی ضابطہ¿ حیات جو مذہبی تقریبات سے لے کر روزمرہ زندگی کے معاملات تک، روح کی نجات سے لے کر جسم کی صحت تک، تمام افراد سے لے کر ایک فرد کے حقوق تک، اخلاق سے لے کر جرم تک، اس دنیا میں جزا اور سزا سے لے کر اگلے جہاں تک کی حدبندی کرتا ہے۔ (پیام عید۔ 1945ئ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر دی نیشن